نیل کی سلائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سرمہ لگانے کی سلائی (زمانہ قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سرمہ لگانے کی سلائی (زمانہ قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا۔